- Natural active ingredient and attractant
- Kills rats and mice
- Suitable for indoor and outdoor use
- Biodegradable
دوا کو چوہوں کی پسندیدہ چیز مثلا ٹماٹر، آلو کے چھوٹے ٹکروں پر لگا کر چوہوں کی بل کےآس پاس رکھیں۔
دوا کو استعمال کرتے وقت ہاتھوں پر میڈیکل دستانے پہنیں اور بعد میں اچھی طرح ہاتھ صابن سے دھونا نہ بھولیں۔
اس کو کھا کر چوہے گھر سے باہر جا کر مریں گے
ڈبے میں موجود دوا کو چوہوں کے آنے جانے کے راستوں میں رکھیں جہاں سے وہ آسانی سے کھا سکیں ۔
مکمل خاتمے کے لیے چند دنوں تک نگرانی کر کے دوا بار بار ڈالتے رہیں ۔
دوا کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔
Product SafetyThis product is subject to specific safety warnings
|
Reviews
There are no reviews yet